AMAR FAYAZ Language • Civilization • Artificial Intelligence

آرکائیو

زمرہ: اردو تحاریر

یہ حصہ اردو زبان میں تحریر کردہ اُن مضامین پر مشتمل ہے جو سماج کے پوشیدہ تضادات، سیاست کے طاقت کے ڈھانچوں اور انسانی نفسیات کی پیچیدہ پرتوں کو فکری و تنقیدی انداز میں بے نقاب کرتے ہیں۔ یہ تحاریر وقتی جذبات یا سطحی بیانیوں کے بجائے شعور، سوال اور تجزیے کو مرکز بناتی ہیں۔ یہاں فرد اور معاشرے کے باہمی تعلق، خوف اور امید کی کشمکش، اقتدار کی نفسیات، شناخت کے بحران، اور اجتماعی رویّوں پر سنجیدہ مکالمہ پیش کیا جاتا ہے۔ مقصد قاری کو محض معلومات فراہم کرنا نہیں بلکہ اسے سوچنے، سوال کرنے اور اپنے گرد و پیش کو نئے زاویے سے دیکھنے کی دعوت دینا ہے۔

یہ اردو تحاریر اُن قارئین کے لیے ہیں جو لفظوں میں گہرائی تلاش کرتے ہیں، اور تحریر کو محض اظہار نہیں بلکہ فکری ذمہ داری سمجھتے ہیں۔

جنوری 2, 2026 · پوسٹ

یشودھارا – گوتم کی بیوی – عرفان کی منزل

نو برس کے تیاگ اور پھر چار برسوں کی تبلیغ کے بعد گوتم بدھا کو حالات اپنے ہی شہر "کپل” لے آئیں!اس کی بیوی یشودھارا کو پتا لگا۔ وہ شام کے وقت اپنے چودہ برس کے…

جنوری 2, 2026 · پوسٹ

وہ دائمی سچ کہاں ہے؟

یہ اس زمانے کی بات ہے جب میں مدرسہ آلٍ عمران (جانی برڑہ، خیرپور میرس) میں پڑھتا تھا. فلسفہ اور منطق پر…

جنوری 2, 2026 · پوسٹ

ہیپی برتھ ڈے ٹو مائی ڈیئر بابا اشفاق احمد

ٹررررررررررررر…….. ٹررررررررررررر……ٹررررررررررر…..ٹرررر (ٹڑک) ہیلو!دوسری جانب پشتو آمیزش ملا جواب پاکر میں نے عرض کیا: “السلام علیکم، جی مجھے اشفاق صاحب سے بات…

جنوری 2, 2026 · پوسٹ

ہم جا کہاں رہے ہیں؟

سنا ہے کہ اِسی برس امریکا بشمول ناٹو کے فوجی افغانستان سے جا نہیں بلکہ بھاگ رہے۔ (ممکن ہے اگلے برس۔ لیکن…

جنوری 2, 2026 · پوسٹ

نوحہ روزگار

اب کی بار دو مہینے گذر گئے! یعنی باسٹھ دن..! اور ایک دن میں چوبیس گھنٹے! اور پتہ نہیں کتنے ارب لمحے!…

جنوری 2, 2026 · پوسٹ

ناصح لوگ، ایک لوک سامراج

میں نے سنا کہ: نہر کے کنارے پر ایک آدمی کا گھر تھا، سردی کا موسم تھا، وہ گھر کے باہر کنارے…

جنوری 2, 2026 · پوسٹ

مسائل در مسائل

میں اگر اپنی زندگی کی دوربین اور خوردبین دونوں کو ہٹا کر دیکھتا ہوں، خود اپنے آپ کو یا سب کو تو…